حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ دَاوُدَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " هَلْ يُجْزِئُ عَنَّا مِمَّا افْتُرِضَ عَلَيْنَا مِنْهَا يَعْنِي الْعُمْرَةَ التَّمَتُّعُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت داوٗد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا، کیا کافی ہوجائے گا تمتع کرنا ہماری طرف سے جو اس میں ہم پر فرض کیا گیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14187، ترقيم محمد عوامة 13849)