☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13850
حدیث نمبر: 13850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " الْعُمْرَةُ وَاجِبَةٌ وَتُجْزِئُ مِنْهَا الْمُتْعَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں عمرہ کرنا فرض ہے، اور تمتع کرنے سے یہ کافی (ادا) ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14188، ترقيم محمد عوامة 13850)
پچھلی حدیث → (13849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13851)