☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال العمرة تطوع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← من قال العمرة تطوع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 13826 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَخْبِرْنِي عَنِ الْعُمْرَةِ: وَاجِبَةٌ هِيَ؟ قَالَ:" لَا , وَأَنْ تَعْتَمِرَ خَيْرٌ لَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! مجھے بتائیں کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، بہر حال تو عمرہ کر یہ تیرے لیے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14164، ترقيم محمد عوامة 13826)
Hadith No.: 13827 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَرِيرٌ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِي صَالِحٍ مَاهَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ مَاهَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْحَجُّ جِهَادٌ , وَالْعُمْرَةُ تَطَوُّعٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حج کرنا جہاد کرنے کے برابر ہے اور عمرہ کرنا نفلی عبادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14165، ترقيم محمد عوامة 13827)
Hadith No.: 13828 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " الْحَجُّ فَرِيضَةٌ , وَالْعُمْرَةُ تَطَوُّعٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حج کرنا فرض اور ضروری ہے، اور عمرہ کرنا نفلی عبادت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14166، ترقيم محمد عوامة 13828)
Hadith No.: 13829 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هِيَ تَطَوُّعٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہ نفلی کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14167، ترقيم محمد عوامة 13829)
Hadith No.: 13830 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ " الْعُمْرَةِ وَاجِبَةٌ هِيَ؟ قَالَ: قَدِ اخْتُلِفَ فِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ آپ نے فرمایا اس کے حکم کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14168، ترقيم محمد عوامة 13830)
Hadith No.: 13831 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْعُمْرَةُ سُنَّةٌ , وَلَيْسَتْ بِفَرِيضَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا سنت ہے فرض نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14169، ترقيم محمد عوامة 13831)
Hadith No.: 13832 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ " قَرَأَهَا وَأَتِمُّوا الْحَجَّ سورة البقرة آية 196 ثُمَّ قَطَعَ , ثُمَّ قَالَ: وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ سورة البقرة آية 196"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے تلاوت فرمائی { وَأَتِمُّوا الْحَجَّ } پھر سانس توڑا اور پھر فرمایا { وَالْعُمْرَۃُ لِلَّہِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14170، ترقيم محمد عوامة 13832)
Hadith No.: 14169 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْعُمْرَةُ سُنَّةٌ , وَلَيْسَتْ بِفَرِيضَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا سنت ہے فرض نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14169، ترقيم محمد عوامة 13831)