حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ " الْعُمْرَةِ وَاجِبَةٌ هِيَ؟ قَالَ: قَدِ اخْتُلِفَ فِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ آپ نے فرمایا اس کے حکم کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14168، ترقيم محمد عوامة 13830)