☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13830
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13830
حدیث نمبر: 13830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ " الْعُمْرَةِ وَاجِبَةٌ هِيَ؟ قَالَ: قَدِ اخْتُلِفَ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے؟ آپ نے فرمایا اس کے حکم کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14168، ترقيم محمد عوامة 13830)
پچھلی حدیث → (13829) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13831)