☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قصاب کو اسی جانور میں سے کچھ دیا جائے گا کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← قصاب کو اسی جانور میں سے کچھ دیا جائے گا کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13767 مصنف ابن ابی شیبہ
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ ، مُجَاهِدٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنْ أَقُومَ عَلَى بُدْنِهِ , وَأَمَرَنِي أَنْ لَا أُعْطِيَ الْجَازِرَ مِنْهَا شَيْئًا , وَقَالَ: نَحْنُ نُعْطِيهِ مِنْ عِنْدِنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں اونٹوں کے پاس رہوں اور اس میں سے قصاب کو کچھ نہ دوں، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم قصاب کو اپنے پاس سے دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14105، ترقيم محمد عوامة 13767)
حدیث نمبر: 13768 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، قَالَ: " لَا يُعْطَى مَسْكَ الْهَدْيِ الْجَزَّارُ , فَإِنْ وَجَدْتَ بِهِ شَاةً فَاشْتَرِ بِهِ شَاةً فَاذْبَحْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مقسم فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو مت دو، اگر اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت سے بکری خرید سکتے ہو تو خرید کر اس بکری کو ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14106، ترقيم محمد عوامة 13768)
حدیث نمبر: 13769 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُعْطَى مَسْكَ الْهَدْيِ الْجَزَّارُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14107، ترقيم محمد عوامة 13769)
حدیث نمبر: 13770 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُعْطَى الْجَزَّارُ جِلْدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر ارشاد فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14108، ترقيم محمد عوامة 13770)
حدیث نمبر: 13771 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ سَيْفٍ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لَا يُعْطَى الْجَزَّارُ مِنْهَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قصاب کو جانور میں سے کچھ نہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14109، ترقيم محمد عوامة 13771)