حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، قَالَ: " لَا يُعْطَى مَسْكَ الْهَدْيِ الْجَزَّارُ , فَإِنْ وَجَدْتَ بِهِ شَاةً فَاشْتَرِ بِهِ شَاةً فَاذْبَحْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مقسم فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو مت دو، اگر اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت سے بکری خرید سکتے ہو تو خرید کر اس بکری کو ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14106، ترقيم محمد عوامة 13768)