☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 13764 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ , أنهما قَالَا: " فِي ثَلَاثِ شَعَرَاتٍ دَمٌ , النَّاسِي وَالْمُتَعَمِّدُ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ لے تو اس پر دم واجب ہے اور اس معاملہ میں جان بوجھ کر کرنے والا اور بھول کر کرنے والا دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14102، ترقيم محمد عوامة 13764)