حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ , أنهما قَالَا: " فِي ثَلَاثِ شَعَرَاتٍ دَمٌ , النَّاسِي وَالْمُتَعَمِّدُ سَوَاءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ لے تو اس پر دم واجب ہے اور اس معاملہ میں جان بوجھ کر کرنے والا اور بھول کر کرنے والا دونوں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14102، ترقيم محمد عوامة 13764)