☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 13730 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنِ الْقَاسِمِ وَسَالِمٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولَانِ: " أَهْلُ مَكَّةَ إذَا خَرَجُوا إلَى مِنًى قَصَرُوا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مکہ کا رہنے والا جب منیٰ جائے گا تو وہ نماز قصر ادا کرے گا اور حضرت عطاء اور حضرت زہری فرماتے ہیں وہ نماز پوری ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14062، ترقيم محمد عوامة 13730)
حدیث نمبر: 13731 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُقِيمُ بِمَكَّةَ , فَإِذَا خَرَجَ إلَى مِنًى قَصَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مکہ مکرمہ میں مقیم تھے، جب آپ سفر حج میں منیٰ تشریف لے گئے تو آپ نے نماز قصر ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14064، ترقيم محمد عوامة 13731)
حدیث نمبر: 13732 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ " الصَّلَاةِ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ, فَقَالَ: صَلِّ بِصَلَاتِهِ , فَقُلْتُ: إنِّي مَكِّيٌّ , قَالَ: قَدْ عَرَفْتُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ با جماعت نماز ادا کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کی نماز کے ساتھ پوری نماز ادا کرو، میں نے عرض کیا کہ میں مکی ہوں؟ آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہے۔ پھر میں نے حضرت سالم اور حضرت طاؤس سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی طرح ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14065، ترقيم محمد عوامة 13732)
حدیث نمبر: 13733 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَيْسَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ قَصْرُ صَلَاةٍ فِي الْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر سفر حج میں نمازیں قصر نہیں ہیں (پوری ہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14067، ترقيم محمد عوامة 13733)