حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنِ الْقَاسِمِ وَسَالِمٍ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولَانِ: " أَهْلُ مَكَّةَ إذَا خَرَجُوا إلَى مِنًى قَصَرُوا" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مکہ کا رہنے والا جب منیٰ جائے گا تو وہ نماز قصر ادا کرے گا اور حضرت عطاء اور حضرت زہری فرماتے ہیں وہ نماز پوری ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14062، ترقيم محمد عوامة 13730)