☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اونٹ کا اشعار کہاں سے کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اونٹ کا اشعار کہاں سے کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 13714 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يُقَلِّدُ وَيُشْعِرُ بِذِي الْحُلَيْفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی قربانی کو ذوالحلیفہ مقام پر قلادہ ڈالتے اور اشعار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14046، ترقيم محمد عوامة 13714)
حدیث نمبر: 13715 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِيٌّ يَقُولُ: " إذَا أَهْدَى الرَّجُلُ هَدْيًا أَشْعَرَهُ حَيْثُ يُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص ھدی بھیجے تو جہاں سے وہ احرام باندھے وہیں سے اشعار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14047، ترقيم محمد عوامة 13715)
حدیث نمبر: 13716 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُشْعِرُونَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ قَبْلَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یوم الترویہ (8 ذی الحجہ) کو اشعار کرتے اور اس سے پہلے بھی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14048، ترقيم محمد عوامة 13716)
حدیث نمبر: 13717 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ يُشْعِرُ بَدَنَتَهُ بِعَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اونٹ کا اشعار عرفہ کے دن عرفہ میں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14049، ترقيم محمد عوامة 13717)
حدیث نمبر: 13718 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ أُشْعِرَ بِعَرَفَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ عرفات میں اونٹ کا اشعار کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14050، ترقيم محمد عوامة 13718)
حدیث نمبر: 13719 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَابْنِ الْأَسْوَدِ، أنهما قَالَا: " يُشْعِرُ ثُمَّ يُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ پہلے اشعار کرے پھر احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14051، ترقيم محمد عوامة 13719)
حدیث نمبر: 13720 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يُشْعِرُ الْبَدَنَةَ حَتَّى يُحْرِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تک احرام نہ باندھے اونٹ کا اشعار نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14052، ترقيم محمد عوامة 13720)