حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُشْعِرُونَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ قَبْلَ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یوم الترویہ (8 ذی الحجہ) کو اشعار کرتے اور اس سے پہلے بھی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14048، ترقيم محمد عوامة 13716)