☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13704 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: ثَنَا مُوسَى بْنُ قَطَنٍ، عَنْ مَيَّةَ بِنْتِ مُحْرِزٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ: " أَحِجُّوا هَذِهِ الذُّرِّيَّةَ , وَلَا تَأْكُلُوا أَرْزَاقَهَا , وَتَدَعُوا أَوَثَاقَهَا فِي أَعْنَاقِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں کہ (اس مخلوق کو بھی) اپنی بیویوں کو حج کرواؤ اور ان کے رزق میں سے مت کھاؤ اور ان کی رسی ان ہی کی گردنوں پر ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14034، ترقيم محمد عوامة 13704)
حدیث نمبر: 13705 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الرَّجُلِ أَنْ يَحُجَّ بِامْرَأَتِهِ إلَّا أَنْ يَشَاءَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔ اور حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو مرد اس کو حج کرواؤ۔ اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14035، ترقيم محمد عوامة 13705)