☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13704
حدیث نمبر: 13704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: ثَنَا مُوسَى بْنُ قَطَنٍ، عَنْ مَيَّةَ بِنْتِ مُحْرِزٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ: " أَحِجُّوا هَذِهِ الذُّرِّيَّةَ , وَلَا تَأْكُلُوا أَرْزَاقَهَا , وَتَدَعُوا أَوَثَاقَهَا فِي أَعْنَاقِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں کہ (اس مخلوق کو بھی) اپنی بیویوں کو حج کرواؤ اور ان کے رزق میں سے مت کھاؤ اور ان کی رسی ان ہی کی گردنوں پر ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14034، ترقيم محمد عوامة 13704)
پچھلی حدیث → (13703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13705)