☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13603 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " كَانَ يَنْتِفُ مِنْ عَيْنَيْهِ الشَّعْرَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حالت احرام میں اپنی آنکھوں سے (پلکوں کے) بال اکھیڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13923، ترقيم محمد عوامة 13603)
حدیث نمبر: 13604 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، أنهم قَالُوا فِي " الْمُحْرِمِ: إذَا نَتَفَ إبِطَهُ أَوْ قَلَّمَ أَظْفَارَهُ , فَإِنَّ عَلَيْهِ الْفِدْيَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد محرم شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بغلوں کے بال کاٹے یا ناخن کاٹ لے تو اس پر فدیہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13924، ترقيم محمد عوامة 13604)