☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13588 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مِنْ فَوْقِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو جمرہ عقبہ کے اوپر سے رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13908، ترقيم محمد عوامة 13588)
حدیث نمبر: 13589 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ أَرْمِي الْجَمْرَتَيْنِ الْقُصْوَيَيْنِ؟ قَالَ:" اعْلُهُمَا عُلْوًا , ثُمَّ انْفِرْ عَنْهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: وادی کے کنارے پر جو جمرے ہیں ان کی رمی کیسے کروں؟ آپ نے فرمایا: اس کے اوپر کی طرف سے آ کر رمی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13909، ترقيم محمد عوامة 13589)
حدیث نمبر: 13590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ :" كَانَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ مِنْ فَوْقِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن جمرہ کی رمی اوپر سے آ کر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13910، ترقيم محمد عوامة 13590)
حدیث نمبر: 13591 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُمْ:" كَانُوا يَرْمُونَ الْجَمْرَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ مِنْ فَوْقِهَا. يَرْمُونَ أَعْلَى شَيْءٍ مِنْهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب پہلے دونوں جمروں کی رمی ان کے اوپر کی طرف سے کرتے تھے، وہ ان دونوں کے اوپر جو بلند جگہ ہوتی وہاں سے کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13911، ترقيم محمد عوامة 13591)
حدیث نمبر: 13592 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" ارْمِهِمَا مِنْ حَيْثُ تَيَسَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں جہاں سے آسانی ہو جمرہ کی رمی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13912، ترقيم محمد عوامة 13592)