حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ أَرْمِي الْجَمْرَتَيْنِ الْقُصْوَيَيْنِ؟ قَالَ:" اعْلُهُمَا عُلْوًا , ثُمَّ انْفِرْ عَنْهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: وادی کے کنارے پر جو جمرے ہیں ان کی رمی کیسے کروں؟ آپ نے فرمایا: اس کے اوپر کی طرف سے آ کر رمی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13909، ترقيم محمد عوامة 13589)