☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13589
حدیث نمبر: 13589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ أَرْمِي الْجَمْرَتَيْنِ الْقُصْوَيَيْنِ؟ قَالَ:" اعْلُهُمَا عُلْوًا , ثُمَّ انْفِرْ عَنْهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: وادی کے کنارے پر جو جمرے ہیں ان کی رمی کیسے کروں؟ آپ نے فرمایا: اس کے اوپر کی طرف سے آ کر رمی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13909، ترقيم محمد عوامة 13589)
پچھلی حدیث → (13588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13590)