☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13549 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الْمُحْرِمِ يُوَاقِعُ ثُمَّ يَعُودُ , قَالَ: عَلَيْهِ هَدْيٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر شرعی ملاقت کرنے کے بعد دوسری بار پھر کرلے تو؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر ایک ہی قربانی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13867، ترقيم محمد عوامة 13549)
حدیث نمبر: 13550 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " مُحْرِمٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ مِرَارًا , قَالَ: إذَا فَعَلَ ذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَنْسُكَ , وَيَعْلَمَ مَا عَلَيْهِ فَعَلَيْهِ هَدْيٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے ہمبستری کرے، آپ نے فرمایا: اگر اس نے قربانی کرنے سے پہلے اس طرح کیا اور اس کو معلوم تھا کہ اس پر کیا لازم ہے پھر یہ کام کرلیا تو اس پر ایک ہی قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13868، ترقيم محمد عوامة 13550)