حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي " مُحْرِمٍ غَشِيَ امْرَأَتَهُ مِرَارًا , قَالَ: إذَا فَعَلَ ذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يَنْسُكَ , وَيَعْلَمَ مَا عَلَيْهِ فَعَلَيْهِ هَدْيٌ وَاحِدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے ہمبستری کرے، آپ نے فرمایا: اگر اس نے قربانی کرنے سے پہلے اس طرح کیا اور اس کو معلوم تھا کہ اس پر کیا لازم ہے پھر یہ کام کرلیا تو اس پر ایک ہی قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13868، ترقيم محمد عوامة 13550)