☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آب زم زم پینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← آب زم زم پینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 13489 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وَهُمْ يَنْزِعُونَ عَلَى زَمْزَمَ فَقَالَ: " انْزِعُوا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَلَوْلَا أَنْ يَغْلِبَكُمُ النَّاسُ عَلَى سِقَايَتِكُمْ لَنَزَعْتُ مَعَكُمْ" , فَنَاوَلُوهُ دَلْوًا فَشَرِبَ مِنْهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنو عبد المطلب کے پاس تشریف لائے، وہ بیر زم زم سے پانی نکال رہے تھے، بنو عبد المطلب کی پانی نکالنے میں مدد کرو اگر مجھے اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ لوگ پانی نکالنے کے لیے مجھے دیکھ کر رش کریں گے تو میں بھی تمہارے ساتھ پانی نکالتا، لوگوں نے پانی نکالا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13804، ترقيم محمد عوامة 13489)
حدیث نمبر: 13490 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خَيْثَمٍ، قَالَ: " أَفَضْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَأَتَى حَوْضًا فِيهِ مَاءُ زَمْزَمَ فَغَرَفَ بِيَدِهِ , فَشَرِبَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان بن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا پھر آپ حوض پر تشریف لائے جس میں آب زم زم تھا آپ نے اس میں سے چلو بھر کر پانی پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13805، ترقيم محمد عوامة 13490)
حدیث نمبر: 13491 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا وَدَّعُوا الْبَيْتَ أَنْ يَأْتُوا زَمْزَمَ فَيَشْرَبُوا مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ بیت اللہ کا طواف ختم کرتے تو آب زم زم پر آتے اور اس میں سے نوش فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13806، ترقيم محمد عوامة 13491)
حدیث نمبر: 13492 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " أُحِبُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَشْرَبَ , وَأَنْ يَسْقِيَ مِنْ زَمْزَمَ إِنِ اسْتَطَاعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ مجھے پسند ہے کہ کوئی شخص آب زم زم میں سے خود بھی پیے اور اگر طاقت رکھے تو دوسروں کو بھی پلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13807، ترقيم محمد عوامة 13492)
حدیث نمبر: 13493 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " لَمْ أَرَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فِيمَنْ كَانَ يُفِيضُ يَشْرَبُ مِنْ زَمْزَمَ قَطُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی نہیں دیکھا کہ طواف کے بعد انہوں نے کبھی زم زم پیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13808، ترقيم محمد عوامة 13493)
حدیث نمبر: 13494 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ , أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَشْرَبُ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت سالم کو طواف کے بعد زم زم کا پانی پیتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13809، ترقيم محمد عوامة 13494)
حدیث نمبر: 13809 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ , أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا أَنْ يَشْرَبُ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت سالم کو طواف کے بعد زم زم کا پانی پیتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13809، ترقيم محمد عوامة 13494)