حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا وَدَّعُوا الْبَيْتَ أَنْ يَأْتُوا زَمْزَمَ فَيَشْرَبُوا مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ بیت اللہ کا طواف ختم کرتے تو آب زم زم پر آتے اور اس میں سے نوش فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13806، ترقيم محمد عوامة 13491)