☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13491
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13491
حدیث نمبر: 13491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إذَا وَدَّعُوا الْبَيْتَ أَنْ يَأْتُوا زَمْزَمَ فَيَشْرَبُوا مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ بیت اللہ کا طواف ختم کرتے تو آب زم زم پر آتے اور اس میں سے نوش فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13806، ترقيم محمد عوامة 13491)
پچھلی حدیث → (13490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13492)