لِعَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو أَسْمَاءَ مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: خَرَجَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ حَاجًّا فَاشْتَكَى بِبَعْضِ الطَّرِيقِ , فَأَشَارَ إلَى رَأْسِهِ , فَقَالُوا لِعَلِيٍّ : إنَّ الْحُسَيْنَ يُشِيرُ إلَى رَأْسِهِ " فَأَمَرَ بِجَزُورٍ يَتَصَدَّقُ بِهَا عَلَى أَهْلِ الْمَاءِ , وَحَلَقَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ حج کے لیے نکلے اور راستے میں ان کو تکلیف کی شکایت ہوئی، انہوں نے اپنے سر کی طرف اشارہ کیا، لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ حضرت حسین اپنے سر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف سے اونٹ راستہ کے لوگوں پر صدقہ کرنے کا حکم دیا اور ان کے بال کٹوا دیئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13765، ترقيم محمد عوامة 13453)