حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ دَمٍ فَبِمَكَّةَ , وَمَا كَانَ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ فَحَيْثُ شِئْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں جو قربانی دم میں ہو وہ مکہ میں ادا کرے اور جو نفلی روزے یا صدقہ ہے وہ جہاں چاہے ادا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13768، ترقيم محمد عوامة 13456)