حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " اجْعَلِ الْفِدْيَةَ حَيْثُ شِئْتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم فدیہ جہاں مرضی چاہے ادا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13766، ترقيم محمد عوامة 13454)