☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في عمرة رمضان وما جاء فيها
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في عمرة رمضان وما جاء فيها
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 13185 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ , أَنَّ أَبَا مَعْقِلٍ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إنَّ أُمَّ مَعْقِلٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَحُجَّ فَلَمْ يَتَيَسَّرْ لَهَا , فَقَالَ:" تَعْتَمِرُ فِي رَمَضَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معقل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! حضرت ام معقل نے حج کرنے کی نذر مانی تھی لیکن اس کے اسباب اس کے لیے میسر نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ رمضان میں عمرہ کرلے (اس کا ثواب حج کے برابر ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13486، ترقيم محمد عوامة 13185)
Hadith No.: 13186 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ ، يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، أُمِّ مَعْقِلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ عِيسَى بْنِ مَعْقِلٍ، بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ مَعْقِلٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اعْتَمِرِي فِي رَمَضَانَ فَإِنَّهَا حِجَّةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام معقل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رمضان کے مبارک مہینے میں عمرہ کرو، بیشک یہ (ثواب میں) حج کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13487، ترقيم محمد عوامة 13186)
Hadith No.: 13187 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، يُوسُفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، رَجُلًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ يُوسُفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ , سَمِعَ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ، يَقُولُ: إنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ وَلِامْرَأَتِهِ: " اعْتَمِرَا فِي رَمَضَانَ , فَإِنَّ عُمْرَةً لَكُمَا فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حِجَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
انصار کے ایک شخص کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اور میری اہلیہ کو فرمایا: تم دونوں رمضان کے مہینے میں عمرہ کرو کہ رمضان کا عمرہ حج کرنے کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13488، ترقيم محمد عوامة 13187)
Hadith No.: 13188 Musannaf Ibn Abi Shaibah
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وھب بن خنش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13489، ترقيم محمد عوامة 13188)
Hadith No.: 13189 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَجَّاجٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حِجَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13490، ترقيم محمد عوامة 13189)
Hadith No.: 13190 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُهُ قُلْتُ: " هَذَا الْحَجُّ الْأَكْبَرُ فَمَا الْحَجُّ الْأَصْغَرُ؟ قَالَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ یہ حج اکبر ہے، پھر حج اصغر کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13491، ترقيم محمد عوامة 13190)
Hadith No.: 13191 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ، قال: " كَانَ يَعْتَمِرَانِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ مِنَ الْجِعْرَانَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد رمضان کے مہینے میں جعرانہ سے عمرہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13492، ترقيم محمد عوامة 13191)
Hadith No.: 13192 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ , قَالَ: " خَرَجْتُ أَنَا وَعَطَاءٌ فِي رَمَضَانَ , فَأَحْرَمْنَا مِنَ الْجِعْرَانَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن سلیمان فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عطاء رمضان میں عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور ہم نے مقام جعرانہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13493، ترقيم محمد عوامة 13192)
Hadith No.: 13193 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، قَالَ:" كَانَ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ" لَا يَعْتَمِرُ إلَّا فِي رَمَضَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن رمضان کے علاوہ عمرہ نہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13494، ترقيم محمد عوامة 13193)