Translation: اردو ترجمہ
حضرت وھب بن خنش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13489، ترقيم محمد عوامة 13188)