☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13188
حدیث نمبر: 13188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وھب بن خنش سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13489، ترقيم محمد عوامة 13188)
پچھلی حدیث → (13187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13189)