☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 13142 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا لَمْ يَصُمِ الْمُتَمَتِّعُ فَعَلَيْهِ الْهَدْيُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حج تمتع کرنے والا روزے نہ رکھ سکے تو اس پر ھدی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13440، ترقيم محمد عوامة 13142)
Hadith No.: 13143 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ وابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إذَا فَاتَهُ الصَّوْمُ فَعَلَيْهِ الْهَدْيُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث، حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13441، ترقيم محمد عوامة 13143)
Hadith No.: 13144 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنّ رَجُلًا أَتَى عُمَرَ مُتَمَتِّعًا قَدْ فَاتَهُ الصَّوْمُ فِي الْعَشْرِ , فَقَالَ لَهُ:" اذْبَحْ شَاةً"، قَالَ: لَيْسَ عِنْدِي، قَالَ:" سَلْ قَوْمَكَ" , قَالَ: لَيْسَ هَاهُنَا أَحَدٌ مِنْ قَوْمِي , قَالَ:" أَعْطِهِ يَا مُعَيْقِيبُ ثَمَنَ شَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک شخص حج تمتع کرنے والا حضرت عمر کے پاس آیا وہ دس دنوں میں روزے نہ رکھ سکا تھا، آپ نے اس سے فرمایا بکری ذبح کر، اس نے عرض کیا میرے پاس بکری نہیں ہے، آپ نے فرمایا اپنے قوم و قبیلہ والوں سے پتہ کرلو، اس نے عرض کیا میری قوم کا کوئی شخص یہاں نہیں ہے، آپ نے فرمایا اے معیقیب! بکری کی قیمت دیدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13442، ترقيم محمد عوامة 13144)
Hadith No.: 13145 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، وأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ بِنَحوٍ مِنْهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13443، ترقيم محمد عوامة 13145)
Hadith No.: 13146 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وحَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بُدَّ مِنْ دَمٍ وَلَوْ يَبِيعُ ثَوْبَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو دم دینا ضروری ہے اگرچہ اس کو اس کے لیے اپنے کپڑے ہی فروخت کرنا پڑیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13444، ترقيم محمد عوامة 13146)
Hadith No.: 13147 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" لَا بُدَّ مِنْ دَمٍ وَلَوْ يُتَصَدَّقُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس پر دم دینا ضروری ہے اگرچہ وہ صدقہ ہی کیوں نہ کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13445، ترقيم محمد عوامة 13147)
Hadith No.: 13148 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" لَا بُدَّ مِنْ دَمٍ وَلَوْ يَبِيعُ ثَوْبَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس پر دم دینا لازم ہے اگرچہ اس کو اپنے کپڑے ہی فروخت کرنا پڑیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13446، ترقيم محمد عوامة 13148)