حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وحَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بُدَّ مِنْ دَمٍ وَلَوْ يَبِيعُ ثَوْبَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو دم دینا ضروری ہے اگرچہ اس کو اس کے لیے اپنے کپڑے ہی فروخت کرنا پڑیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13444، ترقيم محمد عوامة 13146)