☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کو اندیشہ ہو کہ وہ مکہ میں روزہ نہ رکھ سکے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جس شخص کو اندیشہ ہو کہ وہ مکہ میں روزہ نہ رکھ سکے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13140 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " إنْ خَشِيَ أَنْ لَا يُدْرِكَ الصَّوْمَ بِمَكَّةَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ يَوْمًا , أَوِ اثْنَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر اندیشہ ہو کہ مکہ میں روزے نہ رکھ سکے گا تو ایک یا دو روزے راستہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13438، ترقيم محمد عوامة 13140)
حدیث نمبر: 13141 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ فِي الَّذِي يَكُونُ فِي الطَّرِيقِ:" إنْ خَشِيَ أَنْ لَا يَقْدَمَ إلَّا يَوْمَ عَرَفَةَ صَامَ فِي الطَّرِيقِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو راستہ میں ہو اور اس کو اندیشہ ہو کہ یوم عرفہ سے پہلے نہ پہنچ سکے گا تو وہ تین روزے راستہ میں رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13439، ترقيم محمد عوامة 13141)