☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 13115 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَكَحَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13411، ترقيم محمد عوامة 13115)
حدیث نمبر: 13116 مصنف ابن ابی شیبہ
عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: " تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں حضرت میمونہ کے ساتھ نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13412، ترقيم محمد عوامة 13116)
حدیث نمبر: 13117 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنَّهُ " لَمْ يَكُنْ يَرَى بِتَزْوِيجِ الْمُحْرِمِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ حالت احرام میں نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13413، ترقيم محمد عوامة 13117)
حدیث نمبر: 13118 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْمُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13414، ترقيم محمد عوامة 13118)
حدیث نمبر: 13119 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْمُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ محرم کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13415، ترقيم محمد عوامة 13119)
حدیث نمبر: 13120 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " الْمُحْرِمِ يَتَزَوَّجُ؟ قَالَا: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ محرم شخص نکاح کرسکتا ہے؟ آپ دونوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13416، ترقيم محمد عوامة 13120)
حدیث نمبر: 13121 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَتَزَوَّجُ لَا أَرَى بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم شخص کے نکاح کرنے میں میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13417، ترقيم محمد عوامة 13121)
حدیث نمبر: 13122 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، ويَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13418، ترقيم محمد عوامة 13122)
حدیث نمبر: 13123 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں محرم کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13419، ترقيم محمد عوامة 13123)
حدیث نمبر: 13124 مصنف ابن ابی شیبہ
حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَسَنٍ ، مُغِيرَةَ ، شَبَّاكٍ ، أَبِي الضُّحَى ، مَسْرُوقٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ شَبَّاكٍ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13420، ترقيم محمد عوامة 13124)