حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " الْمُحْرِمِ يَتَزَوَّجُ؟ قَالَا: لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ محرم شخص نکاح کرسکتا ہے؟ آپ دونوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13416، ترقيم محمد عوامة 13120)