☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في تقليد الغنم
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في تقليد الغنم
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 13050 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " أَهْدَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا إلَى الْبَيْتِ فَقَلَّدَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکری ھدی بھیجی اور اس کو قلادہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13343، ترقيم محمد عوامة 13050)
Hadith No.: 13051 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، والْأَعْمَشُ ، إبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، والْأَعْمَشُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِثْلَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13344، ترقيم محمد عوامة 13051)
Hadith No.: 13052 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْغَنَمُ لَا تُقَلَّدُ , وَلَا تُشْعَرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بکری کو ھدی بھیجتے وقت نہ اس کا اشعار کریں گے اور نہ ہی قلادہ ڈالیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13345، ترقيم محمد عوامة 13052)
Hadith No.: 13053 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَقَدْ رَأَيْتُ الْغَنَمَ يُؤْتَى بِهَا مُقَلَّدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بکری دیکھی جو ھدی بھیجی گئی تھی اور اس پر قلادہ ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13346، ترقيم محمد عوامة 13053)
Hadith No.: 13054 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ بَسَّامٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْكِبَاشَ مُقَلَّدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مینڈھا دیکھا جس کو قلادہ ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13347، ترقيم محمد عوامة 13054)
Hadith No.: 13055 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنّ عَائِشَةَ كَانَتْ " تُقَلِّدُ الْغَنَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13348، ترقيم محمد عوامة 13055)
Hadith No.: 13056 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ، أَنّ " الشَّاةَ كَانَتْ تُقَلَّدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر اللیثی فرماتے ہیں بکری کو ھدی کے لیے بھیجتے وقت قلادہ ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13349، ترقيم محمد عوامة 13056)
Hadith No.: 13057 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ فَرْوَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " الشَّاةُ لَا تُقَلَّدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بکری کو قلادہ نہیں ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13350، ترقيم محمد عوامة 13057)
Hadith No.: 13058 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَصْحَابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أُنَاسًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسُوقُونَ الْغَنَمَ مُقَلَّدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں میں نے بہت صحابہ کرام کو دیکھا جو بکری ھدی بھیجتے وقت اس کو قلادہ ڈالتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13351، ترقيم محمد عوامة 13058)
Hadith No.: 13346 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَقَدْ رَأَيْتُ الْغَنَمَ يُؤْتَى بِهَا مُقَلَّدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بکری دیکھی جو ھدی بھیجی گئی تھی اور اس پر قلادہ ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13346، ترقيم محمد عوامة 13053)