حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ بَسَّامٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْكِبَاشَ مُقَلَّدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مینڈھا دیکھا جس کو قلادہ ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13347، ترقيم محمد عوامة 13054)