☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13054
حدیث نمبر: 13054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ بَسَّامٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْكِبَاشَ مُقَلَّدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مینڈھا دیکھا جس کو قلادہ ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13347، ترقيم محمد عوامة 13054)
پچھلی حدیث → (13053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13055)