☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 13000 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا يَنْظُرُ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ , وَلَا يَدْعُو عَلَى أَحَدٍ وَإِنْ ظَلَمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم شیشہ نہیں دیکھے گا اور کسی کے لیے بد دعا نہیں کرے گا اگرچہ اس پر ظلم کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13293، ترقيم محمد عوامة 13000)
حدیث نمبر: 13001 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَنْظُرَ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13294، ترقيم محمد عوامة 13001)