حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا يَنْظُرُ الْمُحْرِمُ فِي الْمِرْآةِ , وَلَا يَدْعُو عَلَى أَحَدٍ وَإِنْ ظَلَمَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم شیشہ نہیں دیکھے گا اور کسی کے لیے بد دعا نہیں کرے گا اگرچہ اس پر ظلم کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13293، ترقيم محمد عوامة 13000)