☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12949 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ حَمَّادٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " هَدْيَانِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں وہ دو ھدیاں بھیجے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13241، ترقيم محمد عوامة 12949)
حدیث نمبر: 12950 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13242، ترقيم محمد عوامة 12950)
حدیث نمبر: 12951 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ لَيْثٍ , وَمَنْصُورٌ , عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " يَبْعَثُ بِهَدْيٍ وَيُحِلُّ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں وہ ایک ھدی بھیج کر احرام کھول دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13243، ترقيم محمد عوامة 12951)
حدیث نمبر: 12952 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " عَلَيْهِ هَدْيٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس پر ایک ھدی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13244، ترقيم محمد عوامة 12952)
حدیث نمبر: 12953 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ طَاوُسٍ , وَعَطَاءٍ، قَالَا: " إذَا جَمَعَ بَيْنَ عُمْرَةٍ وَحَجٍّ , فَحَبَسَهُ مَرَضٌ أَجْزَأَهُ لَهُمَا هَدْيٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں جب کوئی شخص حج اور عمرے کا احرام باندھے پھر اس کو بیماری لاحق ہوجائے تو اس کے حج اور عمرہ کی طرف سے ایک ھدی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13245، ترقيم محمد عوامة 12953)