حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ طَاوُسٍ , وَعَطَاءٍ، قَالَا: " إذَا جَمَعَ بَيْنَ عُمْرَةٍ وَحَجٍّ , فَحَبَسَهُ مَرَضٌ أَجْزَأَهُ لَهُمَا هَدْيٌ وَاحِدٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں جب کوئی شخص حج اور عمرے کا احرام باندھے پھر اس کو بیماری لاحق ہوجائے تو اس کے حج اور عمرہ کی طرف سے ایک ھدی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13245، ترقيم محمد عوامة 12953)