☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12953
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12953
حدیث نمبر: 12953 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ طَاوُسٍ , وَعَطَاءٍ، قَالَا: " إذَا جَمَعَ بَيْنَ عُمْرَةٍ وَحَجٍّ , فَحَبَسَهُ مَرَضٌ أَجْزَأَهُ لَهُمَا هَدْيٌ وَاحِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں جب کوئی شخص حج اور عمرے کا احرام باندھے پھر اس کو بیماری لاحق ہوجائے تو اس کے حج اور عمرہ کی طرف سے ایک ھدی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13245، ترقيم محمد عوامة 12953)
پچھلی حدیث → (12952) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12954)