☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12918 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ ضِرْسَهُ نَزَعَهُ , وَإِذَا انْكَسَرَ نَزَعَهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔ حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کوئی دم وغیرہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13205، ترقيم محمد عوامة 12918)
حدیث نمبر: 12919 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ ضِرْسَهُ نَزَعَهُ إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ (دانت) میں تکلیف ہو تو اگر وہ چاہے تو نکلوا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13207، ترقيم محمد عوامة 12919)
حدیث نمبر: 12920 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَمَّنْ أَخْبَرَهُ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْمُحْرِمُ يَنْزِعُ ضِرْسَهُ , وَيُدَاوِي الْقُرْحَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13208، ترقيم محمد عوامة 12920)
حدیث نمبر: 12921 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ , عَنْ عَنْبَسَةَ قَاضِي الرَّيّ , عَنِ ابْنِ سَالِمٍ , عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي " مُحْرِمٍ نَزَعَ ضِرْسَهُ" قَالَ: عَلَيْهِ دَمٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم داڑھ نکلوائے، آپ نے فرمایا اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13209، ترقيم محمد عوامة 12921)
حدیث نمبر: 12922 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يَنْزِعُ الضِّرْسَ يَعْنِي الْمُحْرِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم داڑھ نکلوا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13210، ترقيم محمد عوامة 12922)