حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ ضِرْسَهُ نَزَعَهُ إنْ شَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ (دانت) میں تکلیف ہو تو اگر وہ چاہے تو نکلوا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13207، ترقيم محمد عوامة 12919)