حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , وَمُجَاهِدٍ، قَالَا: " إذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ ضِرْسَهُ نَزَعَهُ , وَإِذَا انْكَسَرَ نَزَعَهُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔ حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کوئی دم وغیرہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13205، ترقيم محمد عوامة 12918)