☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12762 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَغْشَى امْرَأَتَهُ وَيَأْكُلُ فِي رَمَضَانَ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ , قَالَ: كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ يُحَرِّرُ مُحَرَّرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ کوئی شخص بیوی پر داخل ہوجائے اور رمضان کا ایک روزہ کھالے اس پر ایک کفارہ ہے وہ غلام آزاد کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13038، ترقيم محمد عوامة 12762)