☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص رمضان کے چنددنوں میں روزہ نہ رکھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص رمضان کے چنددنوں میں روزہ نہ رکھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12706 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يُفْطِرُ أَيَّامًا فِي رَمَضَانَ قَالَ:" عَلَيْهِ فِي كُلِّ يَوْمٍ كَفَّارَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص رمضان کے چند دن افطار کرے آپ نے فرمایا اس پر ہر دن کے بدلہ کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12979، ترقيم محمد عوامة 12706)