☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ اعتکاف باقی رہ گیا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ اعتکاف باقی رہ گیا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12698 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مُصْعَبٍ، أَنَّ عَائِشَةَ " اعْتَكَفَتْ عَنْ أُخْتِهَا بَعْدَمَا مَاتَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن مصعب سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بھائی کی وفات کے بعد اس کی جگہ اعتکاف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12971، ترقيم محمد عوامة 12698)
حدیث نمبر: 12699 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، قال: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنِ امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَعَلَيْهَا أَنْ تَعْتَكِفَ سَنَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ , وَلَهَا أَرْبَعَةُ بَنِينَ كُلُّهُمْ يُحِبُّ أَنْ يَقْضِيَ عنهَا , قَالَ طَاوُسٌ:" اعْتَكِفُوا أَرْبَعَتُكُمْ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ وَصُومُوا"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12972، ترقيم محمد عوامة 12699)
حدیث نمبر: 12700 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، أَنَّ امْرَأَةً نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ , فَمَاتَتْ وَلَمْ تَعْتَكِفْ , فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ " اعْتَكِفْ عَنْ أُمِّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے مروی ہے کہ ایک عورت نے نذر مانی تھی کہ وہ دس دن اعتکاف کرے گی اور وہ فوت ہوگئی ہے اعتکاف نہیں کرسکی، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اپنی والدہ کی طرف سے اعتکاف کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12973، ترقيم محمد عوامة 12700)
حدیث نمبر: 12701 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُقْضَى عَنْ مَيِّتٍ اعْتِكَافٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے اعتکاف کی قضا نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12974، ترقيم محمد عوامة 12701)
حدیث نمبر: 12702 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ طَاوُسٌ يَقُولُ فِي النَّذْرِ عَلَى الْمَيِّتِ" يَقْضِيهِ وَرَثَتُهُ بَيْنَهُمْ، إنْ كَانَ عَلَى رَجُلٍ صَوْمُ سَنَةٍ إنْ شَاءُوا صَامُوا كُلُّ إنْسَانٍ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس میت پر نذر کے متعلق فرماتے ہیں ان کے ورثاء کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا اور اگر کسی شخص کے ذمہ سال کے روزے ہوں تو اگر ورثاء چاہیں تو روزے رکھ لیں، ورثاء میں سے ہر کوئی تین مہینے رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12975، ترقيم محمد عوامة 12702)