☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 12685 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ: " لَأَنْ أَحْمِلَ عَلَى نَعْلَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں دو جوتوں کے ساتھ اللہ کے راستے میں مدد کروں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں ولد الزنی آزاد کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12958، ترقيم محمد عوامة 12685)
حدیث نمبر: 12686 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَأَنْ أَتَصَدَّقَ بِثَلَاثَةِ نَوَيَاتٍ أَوْ أُمَتِّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں تین گٹھلیاں صدقہ کروں یا ایک کوڑا اللہ کے راستہ میں دوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں ولد الزنی کو آزاد کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12959، ترقيم محمد عوامة 12686)
حدیث نمبر: 12687 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: أَعْتَقَ الْعَبَّاسُ بَعْضَ رَقِيقِهِ فِي مَرَضِهِ ," فَرَدَّ ابْنُ عَبَّاسٍ مِنْهُمَا اثْنَيْنِ، كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُمَا أَوْلَادُ زِنًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عباس نے اپنے مرض میں کچھ غلاموں کو آزاد کیا، پھر ان میں سے دو غلاموں کو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے واپس کردیا، لوگوں کا خیال تھا کہ وہ دونوں ولد الزنی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12960، ترقيم محمد عوامة 12687)
حدیث نمبر: 12688 مصنف ابن ابی شیبہ
عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ أَعْتَقَ رَقِيقَهُ فِي مَرَضِهِ ," فَرَدَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو مِنْهُمْ سِتَّةً، كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُمَا أَوْلَادُ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عمرو بن عاص نے اپنے غلاموں کو مرض میں آزاد کیا، حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ان میں سے چھ غلاموں کو واپس کردیا، وہ سمجھتے تھے کہ وہ اولاد الزنی میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12961، ترقيم محمد عوامة 12688)
حدیث نمبر: 12689 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ " كَرِهَ عِتْقَ وَلَدِ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12962، ترقيم محمد عوامة 12689)